اُردو پوائنٹ شوبز : بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوپم کھیر فلم وجے 69 کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئے، ان کے کندھے میں چوٹ آئی ہے۔انوپم کھیر نے انسٹاگرام پر بینڈج باندھے ہوئے اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ایک سپورٹس فلم میں کام کریں اور زخمی نہ ہوں، یہ کیسے ممکن ہی انہوں نے بتایا کہ فلم وجے 69 کی شوٹنگ کے دوران کندھے میں شدید چوٹ آئی، یہ تکلیف دہ ہے، فلم کی شوٹنگ آئندہ ... مزید
from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/o0uyiMX
via IFTTT