Type Here to Get Search Results !
Infographic - How To Build Trust With Customers In Your Email List

بھارتی اداکار کی پراسرار موت، تحقیقات کا آغاز 32 سالہ ادتیا سنگھ راجپوت ممبئی میں اپنے فلیٹ کے بیت الخلا میں مردہ حالت میں پائے گئے

اُردو پوائنٹ شوبز : بھارتی اداکار ادتیا سنگھ راجپوت پراسرار طور پر اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس نے وجہ موت جاننے کیلیے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ ادتیا سنگھ راجپوت ممبئی میں اپنے فلیٹ کے بیت الخلا میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ادتیا کے دوست جب ان سے ملنے کیلیے گھر پہنچے تو انہیں واش روم میں پڑا پایا۔ان کے دوست ... مزید


from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/8QHTi3p
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad