اُردو پوائنٹ شوبز : ماضی کی مقبول اداکارہ، ماڈل و میزبان جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے کچھ ہی ہفتے قبل ایک معروف اداکارہ نے ان کے گھر آکر جھوٹ بولا کہ سعود پہلے سے شادی شدہ ہے اور انہوں نے پہلی بیوی کو امریکا میں رکھا ہوا ہے۔جویریہ اور سعود نے 2005 میں شادی کی تھی اور انہیں رشتہ ازدواج میں بندھے ہوئے تقریبا دو دہائیاں ہو چکی ہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ ان کے والد سرائیکی ہیں اور ان کا آبائی تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے جب کہ ان کی والدہ ... مزید
from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/GfbMlmj
via IFTTT