اُردو پوائنٹ شوبز : نیٹ فلکس نے پاس ورڈ شئیر کرنے کے خلاف کریک ڈائون کا دائرہ وسیع کر دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی نے بیان میں کہا کہ ایک نیٹ فلکس اکائونٹ ایک گھرانے کے لئے ہے۔اس سے قبل نیٹ فلکس نے بتایا کہ تقریبا دس کروڑ صارفین اپنا پاس ورڈ دیگرافراد کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں،اس عمل سے کمپنی کو نئے ٹی وی شو اور فلموں کی تیاری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔نیٹ فلکس نے مستعار یا شئیرڈ اکائونٹ کا اضافہ کیا جن میں صارفین اضافی ... مزید
from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/Bqpe793
via IFTTT