اُردو پوائنٹ شوبز : معروف گلوکار محمد ارشدجسلانی اور گلوکارہ انم خان کی آواز میں ٹپے ماہیے”یوکے چلیئے“سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے،تفصیلات کے مطابق ٹپے ماہیے ”یوکے چلیئے“کی ریلیز نگ کو پاکستان میں انٹر نٹ پرابلم کی وجہ سے روک دیا گیا تھا اب انٹر نٹ مکمل بحال ہوتے ہی ”یوکے چلیئے“کو سوشل میڈیا کے چینل ست رنگ پر ریلیز کر دیا گیا ہے جنہو ں نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ”یوکے چلیئے“کا میوزک ابی خان نے بنایا ،شاعری معروف ... مزید
from UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more https://ift.tt/U20q5HZ
via IFTTT